3

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

شبلی فراز کو بانی پی ٹی آئی نے قائد حزب اختلاف نامزد کردیا ہے—فائل: فوٹو

شبلی فراز کو بانی پی ٹی آئی نے قائد حزب اختلاف نامزد کردیا ہے—فائل: فوٹو

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔

پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کروا دی  ہے۔

سینٹر شبلی فراز کی بطور قائد حزب اختلاف نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام  19 سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں