1

فواد خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 لاہور:پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی نامور بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اداکار کے ساتھ لی گئی اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں فنکار صوفے پر خوشگوار انداز میں باتیں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں