1

ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

ایمسٹر ڈیم:نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔

2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے جبکہ ان کو کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔

sfsafasfs

ڈونی رول وِنک آج کر دبئی کے دورے پر ہیں اور مختلف مساجد کا دورہ کرکے اپنے مداحوں سرگرمیوں سے آگاہ بھی رکھ رہے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں