1

ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا

کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا۔ (فوٹو: پی سی بی)

کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا۔ (فوٹو: پی سی بی)

کراچی:ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا۔

سابق قومی کپتان ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئے جب کہ ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی، تیسرے نمبر پر آگئے

کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا، دونوں بالترتیب 18 ویں اور 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں