1

کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  کراچی:شہر قائد میں سردی کی لہر برقرار ہے اور آج جناح ٹرمینل پر نصب ویدر اسٹیشن پر کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی رفتار دو روز کے مقابلے میں کم ہوگئی اور اس وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 9 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔

دیہی سندھ میں سب سے کم پارہ موہنجودڑو میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں