14

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم

 لاہور: وکلاء نے مطالبات کے حق میں ایوان عدل سے ریلی نکالی تاہم مال روڈ جی پی او چوک پر ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے متعدد وکلاء کو گرفتار کرلیا۔

وکلا پر دہشتگری کے مقدمات، ماڈل ٹاؤن کچہری کی منتقلی اور سول عدالتوں کی تقسیم کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلا نے ریلی نکالی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں