9

ایرانی صدر کی شہادت آج سندھ میں یوم سوگ کا اعلان

 21 مئی 2024 کو پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

21 مئی 2024 کو پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

  کراچی: حکومت سندھ اور صوبے کے عوام کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی معززین کے انتقال پر برادرانہ یکجہتی کے اظہار میں وزیر اعلیٰ سندھ نے منگل 21 مئی 2024 کو صوبہ سندھ میں یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ 21 مئی 2024 کو پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں