10

پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا

بہادری کے نام پر ڈرامہ دراصل پنجاب میں تحریک انصاف پر قبضے کے خوف سے ہو رہاہے۔ فوٹو: فائل

بہادری کے نام پر ڈرامہ دراصل پنجاب میں تحریک انصاف پر قبضے کے خوف سے ہو رہاہے۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بہادری کے نام پر ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے۔ جو مفرور خود باہر آکر چھپ رہا ہے وہ بتا رہا ہے کہ دوسرا مفرور مراد سعید جلد منظر عام پر آئے گا۔

انھوں نے کہا کہ ان کے خیال میں مراد سعید جلد منظر عام پر نہیں آئیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں