8

شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

 اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔

ذرائع کے مطابق  اڈیالہ جیل  میں قید شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مختلف مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز لاہور سے جے آئی ٹی نے اڈیالہ جیل آکر شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش کیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں