11

تاریخ پر پہلے کوئی آیا تھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا، فیصل واوڈا

تاریخ کی تاریخی حقیقت یہی بتاتی ہے کہ تاریخ پہ تاریخ، سینیٹر فیصل واوڈا۔ فوٹو: فائل

تاریخ کی تاریخی حقیقت یہی بتاتی ہے کہ تاریخ پہ تاریخ، سینیٹر فیصل واوڈا۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تاریخ پر پہلے کوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔

نمائندہ ایکسپریس کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تاریخ پر پہلے کوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کسی کا نام لیے بغیر ایک پیشی کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تاریخ کی تاریخی حقیقت یہی بتاتی ہے کہ تاریخ پہ تاریخ۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں