10

لاہور میں والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا

پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے:فوٹو:ایکسپریس نیوز

پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے:فوٹو:ایکسپریس نیوز

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں  والد بچے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق جوہر ٹاؤن کے رہائشی مظہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔ ملزم نے جھگڑے کے دوران اپنے 3 ماہ کے بیٹے ذیشان کو پٹخ دیا۔ بچے کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گیا۔

ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا جبکہ بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بجھوا دیا گیا۔ بچے کی والدہ کی درخواست پر مظہر اور اس کی بہنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم کی تلاش جاری ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں