7

عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

 اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے، عدالت نے فیصلے کے لیے 29 مئی کی تاریخ مقرر کررکھی ہے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے سزا کیخلاف عدالت میں اپیل دائر کی تھی جس پرعدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں