5

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، شدید بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے۔

برائن لارا اسٹیڈیم میں شیڈیول میگا ایونٹ کے 39 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاپوا نیو گنی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

واضح رہے گروپ سی کی دونوں ٹیمیں ایونٹ کے پہلے مرحلے سے باہر ہوگئیں ہیں۔

اسکواڈ:

پاپوا نیو گنی: اسد والا (کپتان)، ٹونی اُرا، چارلس امینی، سیسی باؤ، ہِری ہِری، کِپلن ڈوریگا، چیڈ سوپر، نورمن وینوا، ایلی ناؤ، کابوا موریا، سیمو کیمیا۔

نیوزی لینڈ: فِن ایلن، ڈیوون کونوے، کین ولیمسن (کپتان)، رچن ورندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، اِش سودھی، مچل سینٹنر، ٹِم ساؤتھی، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں