9

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔

اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ وہ امید سے ہیں‘۔faddsfsd

اداکارہ نے مداح کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے کہ تنگ لباس کی وجہ سے انہیں یہ محسوس ہوا ہے، ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ وہ بڑی مشکل سے پتلی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین نے گزشتہ برس شادی کی تھی اور دونوں اس وقت آسٹریا میں ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں