11

انڈین اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ اٹلی میں سامان چوری ہوگیا

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

بارسلونا: بھارتی اداکارہ دیونکا ترپاٹھی داہیا اور ان کے شوہر اداکار وویک داہیا کا یورپی ملک اٹلی میں سامان چوری ہوگیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے مداحوں کو خبر دی کہ ان کا قیمتی سامان ان کی گاڑی سے چوری ہوگیا جو ایک محفوظ پارکنگ میں کھڑی تھی۔

afsdfassf

اداکارہ کے مطابق چوری سے وہ اپنے پاسپورٹس، بینک کارڈ اور دیگر ضروری سامان سے محروم ہوگئے ہیں۔

شوبز جوڑی نے مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرانے کے بعد بھارتی سفارتخانے سے وطن واپسی کیلئے مدد بھی مانگی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں