26

بلال افضل اور حسن چیمہ بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے

(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)

(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)

 لاہور: بلال افضل اور حسن چیمہ بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے۔

نئی سلیکشن کمیٹی  5ارکان پر مشتمل ہوگی،ارکان میں محمد یوسف، اسد شفیق، کوچز جیسن گلیپسی اور گیری کرسٹن شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کپتان بھی اس کا حصہ بنے گا، کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز ہے۔

تربیتی کیمپ میں مدعو کردہ پلیئرز کا پہلے فٹنس ٹیسٹ ہوگا، بلال افضل اور حسن چیمہ نئی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں