18

علی ظفر نے اہلیہ عائشہ فضلی کے ساتھ رومینٹک تصاویر شیئر کردیں

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 لاہور: پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اہلیہ عائشہ فضلی کے ساتھ رومینٹک تصاویر شیئر کردیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکار نے دل کے ایموجیز بھی لگائے ہیں اور مداح اس کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔

تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے علی ظفر اور ان کی اہلیہ کسی یورپی شہر میں گرمیوں کی چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

گلوکار نے کسی بھی قسم کے نفرت انگیز یا منفی تبصروں سے بچنے کے لیے اس پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں : علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیا

اداکار کے مداحوں کی طرف سے ان تصاویر پر خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں