22

اننت امبانی کے بالی وڈ اداکاروں کیلئے کروڑوں مالیت کے تحفے

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

 ممبئی: انڈین بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے اپنی شادی کے موقع پر شاہ رخ خان، رنویر سنگھ، ارجن کپور اور دیگر دوست فنکاروں کو دو دو کروڑ مالیت کی گھڑیاں تحفے میں دی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بہت سی تصاویر وائرل ہیں جن میں ان گھڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل کی تقریبات کا آغاز مارچ میں 3 روزہ جشن سے ہوا تھا جس میں امریکی گلوکارہ ریحانا اور بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج کے کنسرٹ بھی شامل تھے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں