10

اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تھی تو وہ اس سے بہت پریشان ہوگئی تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ ویڈیو ان کی ذاتی زندگی کی نہیں تھی بلکہ وہ ایک فلم کا منظر تھا۔

اروشی روٹیلا نے کہا کہ ان کے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا ہے اور ان کی خواش ہے کسی بھی لڑکی کی زندگی میں ایسا نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں : اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو لیک، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

واضح رہے کہ اداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں