12

26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

بیروت: لبنان میں 26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندا کوسا نامی خاتون کو ملکہ حسن قرار دیا گیا ہے۔

ندا کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے جبکہ مقابلے میں پہلا رنر اپ ٹائٹل 19 سالہ سارہ لین کو دیا گیا۔

واضح رہے کہ تقریب کو براہ راست بھی نشر کیا گیا تھا جس میں مختلف شہروں اور علاقوں سے 15 خواتین نے حصہ لیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں