10

عروہ حسین نے شوہر فرحان سعید کے ساتھ رومینٹک ویڈیو شیئر کردی

فوٹو : ویب ڈیسک

فوٹو : ویب ڈیسک

 لاہور: پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ عروہ حسین نے شوہر گلوکار فرحان سعید کے ساتھ رومینٹک ویڈیو شیئر کردی۔

انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں خوبصورت جوڑی کو صبح سویرے ایک دوسرے کے ساتھ سمندر کنارے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ہر لمحہ کے لیے شکر گزار ہوں۔‘

یہ بھی پڑھیں : عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

سوشل میڈیا پر مداح عروہ حسین اور فرحان سعید کی رومینٹک ویڈیو کو بہت پسند کررہے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں