15

نئی فلموں میں ایک ولن کا کردار کرنا چاہتی ہوں، سمونا چکرورتی

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اور کامیڈین سمونا چکرورتی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں منفی کردار کرنا چاہتی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوبز کیریئر میں کسی بدمعاش یا انٹیلی جینس افسر کے کردار کی تلاش میں ہیں۔

سمونا چکرورتی نے بتایا کہ فنکار اپنے کرداروں سے کبھی مطمئن نہیں ہوتے اور وہ مختلف قسم کے کردار کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کپل شرما نے لائیو شو میں میرے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا؛ ساتھی اداکارہ

یاد رہے کہ سمونا چکرورتی کو عالمی شہرت نامور بھارتی کامیڈین اور اداکار کمل شرما کے کامیڈی پروگرامات سے ملی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں