15

رافیل نڈال کیریئر کا فیصلہ پیرس اولمپکس کے بعد کریں گے

(فوٹو: انٹرنیٹ)

(فوٹو: انٹرنیٹ)

  کراچی: پیرس اولمپکس کے مینز سنگلز ایونٹ میں جوکووچ سے یکطرفہ شکست کے بعد رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔

انھوں نے کہا کہ وہ پیرس اولمپکس کے بعد مستقبل سے متعلق فیصلہ کر پائیں گے، انھوں نے تسلیم کیا کہ وہ 2 برس سے انجری مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

پیرس کلے کورٹ پر انھیں جوکووچ نے باآسانی زیر کرلیا تھا، یہ اس کورٹ میں منعقدہ نڈال کے 118 میچزمیں پانچویں ناکامی رہی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں