ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والی اداکارہ کی اسپتال میں دیکھ بھال ان کے بوائے فرینڈ کی والدہ نے کی تھی۔
ذرائع کے مطابق اسپتال میں اداکارہ کے شیکھر پہاڑیا کے کی والدہ اسمرتی شندے بھی موجود تھیں۔
جھانوی کپور کو گزشتہ دونوں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا اور تین روز تک ان کا علاج جاری رہا۔
یہ بھی پڑھیں : سری دیوی سے فلمی کرداروں کیلئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا، جھانوی کپور
واضح رہے کہ جھانوی کپور اپنے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے ستھ اپنے تعلقات کا متعدد بار اعتراف کرچکی ہیں۔