11

عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کی نئے گانے کے ساتھ فلم ’جگرا‘ میں واپسی

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 اکتوبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

بالی وڈ کی یہ جوڑی 2016 کی مقبول فلم ‘اڑتا پنجاب’ کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئے گی۔

دونوں فنکاروں کی نئی فلم ‘جگرا’ کی تصویری جھلکیاں مداحوں کو پرجوش کر رہی ہیں جبکہ فلم میں ویڈانگ رائنا بھی اداکاری کر رہے ہیں۔

مداحوں کے لئے ایک میوزک ویڈیو کی جھلک بھی پیش کی گئی ہے جو ان کے پرانے گانے ’اک کڑی‘ کی یاد دلاتی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں