17

منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے

  کراچی: پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے فتوحات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال نے آخری گروپ میچ میں عالمی چیمپئن قطرکےعلی العبیدی کو ایک فریم کی قربانی دیکر 1-3 کی اپ سیٹ شکست دی۔

اویس منیرنے بھی ایرانی کیوئسٹ سیاش موزانی کو 1-3 سے قابو کرلیا، ایونٹ کا ناک آوٹ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں