11

بھارت پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا

فوٹو: ایشین ہاکی فیڈریشن

فوٹو: ایشین ہاکی فیڈریشن

بیجنگ: دفاعی چیمپئن بھارت نے میزبان چین کو 0-1 سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

بھارت کی طرف سے جوگراج سنگھ نے میچ کے اکیاون ویں منٹ میں واحد گول اسکور کیا، چین کی کوئی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

بھارت 2011، 2016 اور 2023 میں بھی ایشین چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت چکا ہے جبکہ 2018 میں پاکستان اور بھارت مشترکہ فاتح تھے۔

فائنل سے قبل ہونے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں