17

ایک خاتون نے حال ہی میں مسترد کر دیا، میکال ذوالفقار کا انکشاف

 لاہور: معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ایک خاتون نے یہ کہہ کر مسترد کیا کہ وہ کسی اور میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہوں نے متعدد بار خواتین کی جانب سے ریجیکشن کا سامنا کیا ہے اور لوگ انہیں سمجھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔

میکال ذوالفقار نے کہا کہ انہیں ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ سے مشابہ قرار دیا جاتا ہے، جو ان کے لیے حیرت کا باعث ہے کیونکہ کبھی کسی نے انہیں بالی ووڈ کے کسی اداکار سے نہیں ملایا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں