78

ہنی ٹریپ کیس؛ خلیل الرحمن قمر کو گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم

خلیل الرحمن قمر نے سپرداری کی درخواست دائر کی تھی:فوٹو:فائل

خلیل الرحمن قمر نے سپرداری کی درخواست دائر کی تھی:فوٹو:فائل

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے ہنی ٹریپ کیس میں رائٹرخلیل الرحمن قمر کو ان کی گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم دے دیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں پولیس کو گاڑی کی رجسٹریشن بک خلیل الرحمن قمر کو دینے کا حکم دیا۔خلیل الرحمان قمر کی سپرداری کی درخواست پر جج ارشد جاوید نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ مدثر چوہدری اور زین قریشی نے مقدمہ مدعی کی جانب سے درخواست دائر کی تھی۔

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس نے درج کررکھا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں