41

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم اس وقت ایک انتہائی غمگین دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ وہ ابھی اپنی پیاری ماں کو کھو چکے ہیں۔ اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں ماں کے لیے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنی ماں کےلیے دعاؤں کی درخواست کی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں