عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 07 ڈالر کی کمی سے 2632ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے گھٹ کر 275000 روپے کی سطح پر آگئی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت 600روپے کمی کے ساتھ 235768روپے ہو گئی۔