7

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کونسے کھلاڑیوں پر انحصار کرے گی، رپورٹ جاری

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے تجربہ کار پلیئرز پر انحصار کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں جدوجہد کرتے کپتان روہت شرما برقرار رکھے جائیں گے جبکہ ویراٹ کوہلی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی۔

ٹیموں نے ابتدائی اسکواڈ 12 جنوری تک جمع کرانے ہیں، فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو بطور نائب کپتان شامل کیا جائے گا، اس سے قبل بھارتی ٹیم انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کھیلے گی، جس میں سیریز کا پہلا ون ڈے 6 فروری کو ہوگا، جلد ہی بھارتی اسکواڈ کا اعلان متوقع ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں