1

اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے—فوٹو: فائل

شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے—فوٹو: فائل

لاہور:اسٹیٹ بینک نے رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے، شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے۔

دوسری جانب بلیک مافیا سرگرم ہو گیا، اسٹیٹ بینک بلڈنگ کے اطراف میں بلیک میں نئے نوٹوں کے بنڈل کی فروخت جاری ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں