1

تھیٹر اداکار طاہر انجم فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

لاہور:تھیٹر کے نامور اداکار مسلم لیگ ن کی کلچرل کمیٹی کے صدر طاہر انجم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق طاہر انجم بابو صابو کے قریب ریکارڈنگ کررہے تھے کہ دو نامعلوم دو افراد نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔

فائرنگ سے اداکار زخمی ہوگئے جبکہ ان گاڑی پر بھی گولیاں لگی ہیں۔

اداکار کے مطابق انہوں نے پولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے جبکہ وہ اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں