1

دوران میچ کوچ اور کپتان کے درمیان مائیکروفون پر بات چیت کی تجویز

یہ ہماری لیگ ہے اور ہم اس میں یہ تجربہ کرسکتے ہیں، بولنگ کوچ اظہر محمود (فوٹو: ٹوئٹر)

یہ ہماری لیگ ہے اور ہم اس میں یہ تجربہ کرسکتے ہیں، بولنگ کوچ اظہر محمود (فوٹو: ٹوئٹر)

کراچی:اظہر محمود نے دوران میچ کوچ اور کپتان کے درمیان مائیکروفون پر بات چیت کی تجویز پیش کردی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے دوران میچ کوچ اور کپتان کے درمیان مائیکروفون پر بات چیت کی تجویز پیش کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کیچ تھام کر خاموش کروانے کا جشن؛ وسیم اکرم نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ان کا کہنا ہے کہ یہ ہماری لیگ ہے اور ہم اس میں یہ تجربہ کرسکتے ہیں، اگر میچ کے دوران کمنٹیٹرز کرکٹرز سے بات چیت کرسکتے ہیں تو پھر کوچ اور کپتان میں بھی رابطے کی اجازت ہونا چاہیے، اس سے صورتحال کے حوالے سے بہترین حکمت عملی تیار کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں