1

وزیراعظم شہباز شریف کا مبارکباد ملنے پر بھارتی ہم منصب کا شکریہ

 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب کی مبارک باد کے جواب میں ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں مبارک باد پیش کی تھی اور اس حوالے سے ٹویٹ کیا تھا۔

مبارک باد کے جواب میں آج شہباز شریف نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے مبارک دینے پر بھارتی ہم منصب نریندی مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں