1

گراؤنڈ میں کتا گھسنے پر کراؤڈ ’ہردیک ہردیک‘ کے نعرے لگانے لگا

گجرات کے شائقین کی جانب سے ہردیک پر فقرے کسے گئے۔ فوٹو: ویب

گجرات کے شائقین کی جانب سے ہردیک پر فقرے کسے گئے۔ فوٹو: ویب

احمد آباد: آئی پی ایل میچ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھسنے پر کراؤڈ نے ’ہردیک ہردیک‘ کے نعرے لگانا شروع کردیے۔

پانڈیا نے گجرات ٹائٹنز کو چھوڑ کر ممبئی انڈینز کو جوائن کیا تھا جس کے وہ کپتان ہیں، ان کی قیادت میں گذشتہ روز احمد آباد میں گجرات ٹائٹنز سے میچ میں ممبئی کو 6 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ گجرات کے شائقین کی جانب سے ہردیک پر فقرے کسے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کیلئے اَن فٹ، آئی پی ایل کیلئے فٹ! شمر جوزف نے دھوکا دیدیا

دوسری جانب میچ کے بعد روہت شرما نے ہردیک پانڈیا کو گلے لگنے سے روک دیا اور ان سے کچھ کہنے لگے، فوٹیج میں روہت کو ہاتھ ہلا ہلا کر کچھ کہتے ہوئے ہوئے دیکھا گیا جبکہ ہردیک بہت کم بول رہے تھے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں