7

طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال

 پشاور: طورخم سرحدی گزرگاہ تین روز بعد پیدل آمد و رفت کے لیے بحال کر دی گئی۔

ایمیگریشن حکام کے مطابق تین روز کے اندر اندر ایمیگریشن سیکشن کو نئی عمارت میں منتقل کریں گے، ایمیگریشن سیکشن کی مشینری کو نئی عمارت میں نصب کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایمیگریشن سسٹم نئی عمارت منتقل کرنے کے لیے تین دن درکار تھے جس کے باعث پیدل آمدورفت بند کی گئی تھی۔

دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت معمول کے مطابق جاری ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں