11

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 1680 ڈالر ہو گئی

مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے (فوٹو: فائل)

مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے (فوٹو: فائل)

اسلام آباد: پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافہ کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔

مالی سال 2023-24ء کے دوران پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافہ کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔

اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب ریکارڈ کیا گیا۔ اندرونی قرضوں کا حجم 43 ہزار 432 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں