10

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

(فوٹو: کرک انفو)

(فوٹو: کرک انفو)

ٹرینیڈاڈ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 میچ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میگا ایونٹ کے گروپ سی میں نیوزی لینڈ کا یہ دوسرا اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا میچ ہے۔

اسکواڈ:

ویسٹ انڈیز: جانسن چارلس، برینڈن کنگ، نکولس پورن (وکٹ کیپر)، رؤمن پاول (کپتان)، شیرفین ردر فورڈ، آندرے رسل، روماریو شیفرڈ، عقیل حسین،الزاری جوزف، گڈاکیش موتی

نیوزی لینڈ: فن ایلن، ڈیون کونوے (وکٹ کیپر)، کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، گلین فلپس، جیمز نیشم، مچل سینٹنر، راچن رویندرا، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگوس، ٹرینٹ بولٹ

 





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں