17

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 5 روپے 72 پیسے اضافہ کر دیا۔

نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے اسے منظوری کیلیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا ہے، جس کی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔

نیپرا کے مطابق فی یونٹ اوسط قیمت کا اطلاق آئندہ مالی سال (یکم جولائی 2024ء) سے ہوگا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں