اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے اور وزیراعظم کا خطاب پی ٹی وی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔