7

ٹی 20 ورلڈ کپ، افغانستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

(فوٹو: انٹرنیٹ)

(فوٹو: انٹرنیٹ)

سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میگا ایونٹ میں گروپ سی کا یہ آخری میچ ہے، دونوں ٹیمیں گروپ سی میں ناقابل شکست ہیں اور سُپر 8 مرحلے کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔

اسکواڈ:

افغانستان: رحمت اللہ گرباز، ابراہیم زردان، گلبدین نائب، عظمت اللہ عمر زئی، محمد نبی، نجیب اللہ زردان، کریم جنت، راشد خان(کپتان)، نور احمد، نوین الحق، فضل حق فاروقی

ویسٹ انڈیز: جانسن چارلس، برینڈن کنگ، نکولس پورن، شائے ہوپ، رؤمن پاول(کپتان)، شیرفین ردر فورڈ، آندرے رسل، عقیل حسین، الزاری جوزف، گڈاکیش موتی، عبید میکائے





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں