21

کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بند

  کراچی: کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت  غیریورپی باشندوں کیلیے بند کردیا گیا۔ 

جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ  جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں  جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت  غیریورپی شہریوں کے لیے بند کیا گیا  ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  جن پاکستانی شہریوں کا ویزہ جاری کیا جا چکا ہے وہ اپنا ویزہ قونصل خانے سے حاصل کر سکتے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق قونصل خانہ تاحکم ثانی غیریورپی شہریوں کے لیے بند رہے گا۔

The post کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بند appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں