21

عبدالرزاق نے بھی سلیکشن کمیٹی سے برطرفی پر اپنا ردعمل جاری کردیا

  کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر عبدالرزاق نے بھی سلیکشن کمیٹی سے برطرفی پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں تھے، اگر سب کو یکساں اختیارات حاصل تھے تو پھر ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتا ہے؟۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا تھا جبکہ محمد یوسف اور اسد شفیق کو رکن برقرار رکھا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں