12

شوبز فنکار بھی لنڈا بازار سے خریداری کرتے ہیں، اسماء عباس کا انکشاف

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز اداکارہ بھی لنڈا بازار میں جاکر خریداری کرتے ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے لنڈا بازار سے کافی خریداری کی ہے اور وہاں کمال کی چیزیں مل جاتی ہیں۔

اس موقع پر اسماء عباس نے انکشاف کیا کہ انہوں نے لندن میں لنڈا بازار سے جاکر خریداری کی اور انہیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کو پہچان لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس

اداکارہ کا کہنا تھا اگر انہیں بازار میں کوئی پہچان لے تو وہ خوش ہوتے ہیں اور اگر کوئی تصویر ساتھ لینا چاہئے تو بہت مزہ آتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں