10

سندھ میں موٹروہیکل ٹیکس اب ایزی پیسہ اورجاز کیش کے ذریعےجمع کروایا جاسکے گا

نوٹیفکیشن کا اطلاق 5 اگست 2024 سے ہوگا

نوٹیفکیشن کا اطلاق 5 اگست 2024 سے ہوگا

  کراچی:  حکومت سندھ نے شہریوں کی سہولت کے لیے گاڑیوں کے ٹیکس آن لائن جمع کروانے کی سہولت کا آغاز کردیا۔ 

محکمہ ایکسائز کی جانب سے  جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑیوں کے سالانہ ٹیکسز اب آن لائن جمع ہوں گے اور شہری اب بینک کے ساتھ ساتھ ایزی پیسہ اور جاز کیش  سے بھی ٹیکس جمع کرواسکیں گے۔

محکمہ ایکسائز کا موٹر وہیکل ونگ کیش جمع کرنے کے بجائے صرف پی ایس آئی ڈی جاری کرے گا، نوٹیفکیشن کا اطلاق 5 اگست 2024 سے ہوگا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں