12

کرینہ کپور کے 25 سالہ کیریئر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فلم فیسٹیول

 ممبئی: بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور خان کے 25 سالہ فلمی سفر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بھارت میں ایک فلمی میلے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ان کی کامیاب فلمیں دوبارہ دکھائی جائیں گی۔

کیرینہ کپور نے اپنی پروڈیوسر ڈیبیو فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ میں جاسوس جاسمیت بھامرا کا کردار ادا کیا جس میں وہ ایک بچے کے اغوا کا معمہ حل کرنے کے مشن پر ہیں۔

کرینہ کپور کے مداح ان کے فلم فیسٹیول کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ ان کی نئی فلم ‘سنگھم اگین’ دیوالی 2024 میں ریلیز ہونے والی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں