12

بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی

 ممبئی: معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ناپی جاتی ہے۔

شبانہ اعظمی نے انٹرویو میں بتایا کہ بچے پیدا نہ کر سکنے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے لیکن ان کی اصل پہچان ان کے کام سے ہوتی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ کامیابی کا معیار تمام جنسوں کےلیے یکساں ہونا چاہیے اور مردوں کی طرح خواتین کی کامیابی کا پیمانہ بھی ان کا کیریئر ہونا چاہئے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں