54

مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات

فوٹو: ایکسپریس ویب

فوٹو: ایکسپریس ویب

  کراچی: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔

ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر ہوئی جس میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں